View Fatwa شیشہ کے روبرو نماز پڑھنا کیسا ہے ؟ سوال بسم اللہ الرحمن الرحیم (الاستفتاء) کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ شیشہ کے سامنے نماز پڑھنا کیسا ہے،فتوی عنایت فرماکر مشکور فرمائیں۔ فقط والسلام وسیم اکرم جواب شیشہ کے روبروشخص کاجوعکس اس میں نظرآتا ہے ،وہ تصویر کے حکم میں نہیں،لہذا شیشے…