دارالعلوم سبیل الرشاد

فہرست دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں

مدرسہ کا ویب ویو ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کےلئے نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں۔

حضرت مہتمم صاحب کی نصیحتیں

18/8/2021 آپ نے بتایا کہ دنیا تضادات کا مجموعہ ہے، لذا انسانوں پر راحت وکلفت، ہنسی وغم اور بیماری و صحت کی متضاد کیفیات طاری ہوتی رہتی ہیں ۔ بیماری بھی اللہ کی ایک نعمت ہے، بیماری کی وجہ سے انسان کے گناہ جھڑتے ہیں، نیز بیماری کی وجہ سے نیکو کاروں کے درجات بلند ہوتے ہیں۔

تعارف

دار العلوم سبیل الرشاد بنگلور ، ہندستان کی جنوبی ریاست کرناٹک کے دار الحکومت بنگلور کا ایک مشہور دینی مدرسہ ہے ، اس مدرسے کی بنیاد بتاریخ ۲۲؍ ربیع الاول ۱۳۸۰ ھ م ۱۴ ستمبر ۱۹۶۰، ملک کے مشہور عالم دین مولانا شاہ ابوالسعود احمد صاحب رحمہ اللہ نے ڈالی ، آپ کو ’’ بڑے حضرت‘‘ کے نام سےیاد کیا جاتا ہے ۔

مقاصد

علوم عربیہ دینیہ یعنی قرآن مجید ، تفسیر حدیث، فقہ ، عقائد ، کلام، ادب و دیگر فنون عربیہ صرف و نحو، معانی، منطق و حکمت اور ہیئت وغیرہ کی تعلیم ۔

شرائط داخلہ

وہی طلبہ داخلہ کے مستحق ہوں گے جو ناظرہ قرآن مجید ختم کرچکے ہوں

نظم و نسق

دار العلوم سبیل الرشاد بنگلور کاانتظام ایک انتظامیہ کمیٹی کرتی ہے ، جس کا نام مجلسِ شوریٰ‘‘ ہوگا ۔ دارالعلوم کے کل معاملات کا اختیار اسی مجلس کو ہوگا۔’’

تعلیم و تربیت

مدرسے کے مہتمم تعلیم و تربیت کے اصل ذمہ دار ہوتے ہیں ۔ طلبہ کو داخلہ دینا ، کسی نا مناسب حرکت پر طالب علم کا اخراج، تعلیم و تربیت کے لیے اساتذہ کا تقرر اور وقت پڑنے پر کسی استاذ کو سبکدوش کرنا مہتمم کی ذمہ داری ہے ،

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان ، نہایت رحم والا ہے۔ سرکار دوعالم رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دربارِ عالی میں ہدیۂ درود وسلام ! اللہ تبارک وتعالیٰ نے والد محترم امیر شریعت ، شیخِ طریقت ، استاذ الاساتذہ ،

مدرسین

اساتذہ و مدرسین دارالعلوم سبیل الرشاد بنگلور ۔
ازابتدا تا حال

نصاب تعليم

آٹھ سالہ نصابِ تعلیم ہے ، جس میں فارسی زبان کی ابتدائی تعلیم کے ساتھ اردو ، فارسی ، عربی ، نحو وصرف ، علم معانی ، بیان، بدیع، فلسفہ ، ہیئت ، منطق ،کے علاوہ بالخصوص تجوید و ترتیل بروایت حفص دی جاتی ہے۔

عمارتیں

دار العلوم سبیل الرشاد بنگلور میں فی الحال آٹھ عمارتیں ہیں۔ مسجد دو منزلہ خوبصورت مسجد دارالعلوم سبیل الرشاد کے قلب میں واقع ہے ۔ ایک صف میںکم و بیش سو افراد کے قیام کی گنجائش ہے ۔

مرکزی دارالقضاء

مسلمانوں کے نزاعی مسائل کے تصفیہ کے لیے دارالقضاء قائم ہے اور عمومی طور پر نکاح ، طلاق، خلع ، فسخ نکاح وغیرہ مسائل یہاں سے حل کیے جاتے ہیں۔

دارالافتاء

پیش آمدہ مسائل سے متعلق استفتاء پر دارالافتاء سے فتویٰ جاری کیا جاتا ہے

شعبہ جات

شعبہ حفظ : الحمد للہ حفظ کےکئی شعبے جاری ہیں ، جن میں قرآن مجید قواعد تجوید کی رعایت کے ساتھ حفظ کرایا جاتا ہے ۔ شعبہ عالمیت : آٹھ سالہ نصابِ تعلیم ہے ، جس میں فارسی زبان کی ابتدائی تعلیم کے ساتھ

معمولات

معمو لات دارالعلوم کی پا بندی کر نا تمام طلبہ کےلئے ضروری ہے ۔ نماز فجر : با جماعت مع تکبیر تحریمہ ، بعد نماز فجر دعائے حفاظت تین مرتبہ، تین تسبیحات سو مرتبہ تیسرا کلمہ سومرتبہ درود شریف سو مرتبہ استغفار ۔

جمعیۃ الارشاد

دارالعلوم سبیل الرشاد بنگلور طلبہ کی ادبی انجمن جمعیۃالارشاد ۱۴۴۳ھ

امارت شرعیہ کرناٹک

نام : اس ادارے کا نام امارت شرعیہ کرناٹک ہوگا مسلک : اہل سنت والجماعت کا مسلک رہے گا مقام : اس کا صدر دفتر شہر بنگلور اور دائرہ عمل پوری ریاست کرناٹک ہوگا۔ دستور : اس کے قوانین کے مجموعے کا نام دستورِ اساسی امارت شرعیہ کرناٹک ہوگا

اوقات الصلوٰۃ

اوقات الصلوٰۃ
برائے شہربنگلور و اطراف

ڈاؤن لوڈ کرنے کےلئےنیچےدئے گئے بٹن پر کلک کریں۔

دارالعلوم سبیل الرشاد کیلنڈر

بارہ بڑے صفحات پر مشتمل ، دیدہ زیب کلر ، خوشنما ڈیزائن اور سابقہ روایات کا حامل کیالنڈر دارالعلوم سبیل الرشاد بنگلور منظر عام پر آچکا ہے ، یہ ایسا کیالنڈر ہے جسے آپ خرید کر اپنے گھر ، دفتر اور جائے کاروبار کی زینت بنانا بھی پسند کریں گےاور دوستوں ، رشتے داروں میں تحفہ دیتے ہوئے بھی فخر محسوس کریں گے ۔ جلد خریدیے ، اس سے پہلے کہ ختم ہوجائے ۔ قیمت بالکل مناسب !

تقریبات دارالعلوم سبیل الرشاد

Location

Today's visit

87

Yesterday's visit

106