شوہر کی وفات کے بعد حمل ساقط کرنے کا حکم سوال زید کا نکاح فاطمہ کے ساتھ ہوا،فاطمہ تین ماہ کے حمل سے تھی ،اس وقت زیدکا انتقال ہوا،اب فاطمہ کے رشتہ دار حمل ساقط کروانا چاہتے ہیں ،ان سے اس کی وجہ پوچھنے پر یہ بتارہے ہیں کہ اگر فاطمہ کا دوسرانکاح کرنا ہے تو یہ بچہ کس کے پاس رہے گا۔اگر یہ…