مدرسے کا سو سالہ جلسہ کرنا کیسا ہے ؟ سوال کسی دینی مدرسے کا صد سالہ جشن منانا کیسا ہے؟ بینوا توجروا ( فتویٰ نمبر۴۷؍۱۴۰۲ھ) جواب جائز ہے ۔ فقط واللہ تعالی اعلم العبد ابوالسعوداحمد عفی عنہ ۱۸ ؍ ربیع الثانی ۱۴۰۲ ھ