Skip to main content

دارالعلوم سبیل الرشاد

مدرسے کا سو سالہ جلسہ کرنا کیسا ہے ؟

مدرسے کا سو سالہ جلسہ کرنا کیسا ہے ؟

سوال

کسی دینی مدرسے کا صد سالہ جشن منانا کیسا ہے؟ بینوا توجروا ( فتویٰ نمبر۴۷؍۱۴۰۲ھ)

جواب

جائز ہے ۔ فقط واللہ تعالی اعلم العبد ابوالسعوداحمد عفی عنہ ۱۸ ؍ ربیع الثانی ۱۴۰۲ ھ