قریہ (گاؤں) میں نمازِ جمعہ کا حکم سوال کیا فرماتے علمائے کرام اس مسئلے میں کہ ہمارے گاؤں میں نماز ِجمعہ جائز ہے یا نہیں؟۔ ہمارا گاؤں جس میں موجودہ آبادی تقریباً 2800 سے متجاوز ہے۔ اس میں 16 عدد پر چوںاور سامان کی دکانیں ہیں جہاں سے روزمرہ ضروریات مثلاً آٹا گھی، چاول ،چینی، دال، صابن ، سبزی ،فروٹ،مٹھائی،…